علی گڑھ: پروفیسر انیس اسمٰعیل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف یونانی میڈیسن کے شعبئہ جراحت ( سرجری) کے نئے سربراہ مقرر کئے گئے ہیں۔پروفیسرمسٹر اسمٰعیل نے سابق صدر شعبہ پروفیسرا قبال عزیز سے شعبہ کی سربراہی کا چارج لے لیا ہے ۔ وہ5فروری2017تک اس عہدے پر فائز رہیں گے ۔ وہ فی الوقت ڈین ا سٹوڈینٹس ویلفیئر کے اضافی عہدے کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے ۔
پروفیسر انجم آراکے سانحہ ارتحال پر تعزیتی میٹنگ