پریاگ راج: 21 ستمبر(یواین آئی) راجستھان اور مدھیہ پردیش کے باندھوں سے چھوڑے گئے پانی سے طغیانی زدہ گنگا خطرے کے نشان سے 1.2 میٹر جبکہ جمنا 96 سینٹی میٹر اوپر بہہ رہی ہے۔
اور آس پاس کے علاقے زیر آب ہیں۔
جس سے وہاں کے میکینوں کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر نقل مکانی کے لئے مجبور ہونا پڑرہا ہے۔