کانپور(نامہ نگار)بے خوف لٹیروںنے پولیس انتظامیہ کے مستعدی کو دعوے کی قلعی کھولتے ہوئے پنجاب کے ایک پھل کاروباری سے آٹھ لاکھ روپئے لوٹ کی واردات کو انجام دیا۔واردات اس وقت ہوئی جب کاروباری کوتوالی تھانہ علاقہ کے ایک بینک سے رقم لیکرآرہاتھا واردات کے بعدفرارموٹرسائیکل سوار بدمعاشوںکا کاروباری نے کارسے پیچھا کیا لیکن شاطر بدمعاش چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واردات کی اطلاع ملنے کے بعد ایس پی مشرق ، ایس پی کرائم ،سی او وتھانہ پولیس نے تفتیش شروع کی۔ پولیس سی سی ٹی وی کھٹیج کو دیکھ کر لٹیروںکی تلاش کررہی