٭ اگر چاول پکانے کے ووران نرم پڑ جائیں تو ایک پورے اخبار کی تہہ کر کے ڈھکن کے نیچے رکھ دیں۔ نرم چاول ٹھیک ہو جائیں گے۔
٭ جب بھی چاولوں کا زردہ بنائیں لکڑی کا چمچہ استمعال کریں۔ اسٹیل کے چمچے سے چاول اکڑ جاتے ہیں۔
٭ چاولوں کو دم دیتے وقت ایک لیموں نچوڑ کر ڈالنے سے ہر دانہ الگ الگ ہو جاتا ہے۔