شوگر کے مرض نے آج کل اکثر لوگوں کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے۔ شوگر لیول ہائی یا کم ہونے کی شکایت عام ہے، لیکن شوگر کے لیول کو معمولی سی احتیاط کے ساتھ کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اگر صبح نہار منہ پیٹ بھر پانی پی کر خوب سارے چنے کھالیے جائیں اور اس کے بعد جب تک شدید بھوک نہ لگے، کھانا نہ کھایا جائے تو ابتدائی شوگر کے مریضوں اور انسولین یا شوگر کی گولیاں نہ لینے والے مریضوں کا شوگر لیول کنٹرول ہو
سکتا ہے۔ میڈیکل سائنس نے اس نسخے کو اکسیر بیان کیا ہے۔