شاہ آباد (نامہ نگار)یوم جمہوریہ کے موقع پر دیہی علاقوں میں چودہ گھنٹہ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ اس کی وجہ سے گاؤں کے لوگ بہت خوش ہیں مقامی لوگوں نے کہا کہ دیر سے ہی سے سہی سماجوادی پارٹی کی حکومت میں گاؤں کے لوگوں کی طرف توجہ تودی ۔ واضح رہے کہ دیہی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بد سے بدتر ہورہی تھی۔ لیکن ریاستی حکومت کے ذریعہ دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹہ بجلی فراہم کرنے کا اعلان کیا گیاتھا۔ لیکن یہ بات صرف کاغذوں تک ہی محدود رہی۔ لیکن یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں نے چودہ گھنٹے بجلی ملنے کے بعد راحت کی سانس لی ہے۔
مقامی لوگوں نے کہا کہ ایس