اجزائ:
مرغ کا گوشت (باریک ریشہ شدہ):1 کپ’ابلے ہوئے چاول :2 /1 کپ’ملی جلی سبزی :2/1 کپ
مرغ کے گوشت میں چاول، سبزی، نمک، کالی مرچ، ٹماٹو کیچپ ملا لیں۔ انڈا پھینٹ کر وہ بھی ملا لیں۔ کسی اوون پروف ڈش میں ڈال دیں۔
نمک اور کالی مرچ:حسب ذائقہ’انڈا:1 عدد’ ٹماٹو کیپ :1 بڑا چمچ’سفید سرکہ:1 بڑا چمچ
میدہ:1 کپ ‘نمک :1 چٹکی ‘گھی یا مکھن:4 /1 کپ ‘بیکنگ پائوڈر :2 /1 چائے کا چمچ
ترکیب:۔
میدے میں گھی، نمک اور بیکنگ پائوڈر ملا لیں۔ پھر پانی سے اس کو گوندھ لیں۔ میدہ نہ زیادہ نرم کریں نہ بہت سخت۔ اب اس کو بیل کر روٹی بنا لیں۔ روٹی کی موٹائی 4 انچ سے زیادہ نہ ہو۔ روٹی کو چکن والے آمیزے کے اوپر ڈال کر اسے ڈھک دیں اور کنارے بند کر دیں۔ اس روٹی کے اوپر ایک دو کٹ لگا دیں۔ اوپر ہلکا سا مکھن اوون میں درمیانی ہیٹ پر 30 منٹ تک بیک کر لیں۔