بارہ بنکی: بالآخر چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر ڈی آر سنگھ کا انتظامیہ نے تبادلہ کردیا۔ مسٹر سنگھ کی جگہ پر لکھنؤ کے جھلکاری بائی خواتین اسپتال میں سی ایم ایس کے عہدہ پر تعینات ڈاکٹر دیپا یادو نے آج ضلع میں چیف میڈیکل افسر کے عہدہ کا چارج لے لیاہے۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved