فتح پور: ڈینگو سے بچنے کی صلاح سی ایم او ڈاکٹر وی کے پانڈے نے دی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس موسم میں کہ یہ بیماری بیداری برتنے پر بیماری سے بچا جا سکتاہے۔ انہوں نے بتایاکہ ڈینگو کی پہچان اس کی علامتوں جیسے اچانک سر درد اور تیز بخار کا آنا ، جوڑوں میںدر د ہونا ، آنکھوں میں درد ہونا ، جی مالش کرنا ،ا لٹیاں ہونا جیسی علامتیں ہوں تو فوری سرکاری اسپتال پہنچ کر علاج کرائیں۔