لکھنو: اترپردیش کانگریس اقلیتی شعبہ کی جانب سے سعودی عرب کے منیٰ میں شہید ہونے والوں اور زخمیوں کےلئے دعائیہ جلسہ منعقد کیا۔ شعبہ کے چیئرمین حاجی سراج مہدی نے بتایا کہ دعائیہ جلسہ دوشنبہ کو صبح ساڑھے گیارہ بجے پریس کلب میں ہوگا۔ دعائیہ جلسہ میں حادثہ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی جائے گی۔ اورزخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعاکیا جاے گی ۔