ممبئی: کرن جوہر نے ماضی کی ایک اور فلم دوسرا آدمی کا ری میک بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔فلم دوسرا آدمی میں رشی کپور کا کردار ان کے بیٹے رنبیر کپور ادا کریں گے۔ستر کی دہائی کی رومینٹک فلم ’’دوسرا آدمی‘‘ میں مرکزی کردار رشی کپور نے آدا کیا تھا اب ری میک میں رنبیرکپور نبھائیں گے جب کہ راکھی کے کردار کے لیے ایشوریا رائے کا نام لیا جارہا ہے۔مووی کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں رنبیر کپور
کی والدہ نیتو سنگھ بھی تھیں اور پتا چلا ہے کہ کرن جوہر اس کردار کے لیے انوشکا شرما سے رابطہ کررہے ہیں۔