کانپور :ہندوستان میں سب سے تیزی سے ترقی کررہے بیٹری بنانے والے برانڈ سونک کے ذریعہ شروع کیاگیا یہ پروگرام ’زمین دار کا ڈاکٹر‘ کے ذریعہ وہ ہندوستان میں ۰۰۰۵۲کسانوں تک پہنچیںگے ۔ پہلازمین دارڈاکٹر پروگرام کانپور کے نزدیک فتح پور میں منعقد ہوا۔ زمین دار کا ڈاکٹر کا نایا ب پروگرام جس میں کسان مفت بیٹری جانچ کیلئے اپنے ٹریکٹر ایس ایف سونک کے نمائندہ کے پاس لاسکتے ہیں جب تک تربیت یافتہ بیٹری مکینک ان کے ٹریکٹر کی جانچ کریں گے تب کسان اسی جگہ موجود طب اور صحت اہل کاروں سے مفت طبی جانچ کراسکتے ہیں ۔