مظفرنگر(بھاشا)پولیس نے ایک شخص کی بیوی اوربھائی کو گرفتارکرنے کے ساتھ ساتھ ایک کسان کے قتل کے واقعہ کاانکشا ف کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ واردات مظفرنگر ضلع کی ہے۔شادی کے بعدناجائز تعلقات کے سبب پندرہ دسمبر کو کھیت میں جاتے ہوئے اشونی شرمااوراس کی بیوی کو اس کے بھائی نے گولی مارکر قتل کردیاتھا۔ یہ واردات بھوراکلاں تھانہ علاقہ کے تحت بھوراخرد گائوں میں پیش آیا ۔ ایس پی دیہات آلوک پریا درشی نے بتایاکہ متوفی کی بیوی رنو عرف ڈولی اوربھائی سمیت نے قبول کرلیا ہے۔کیوں کہ ناجائز تعلقات کی مخالفت کرنے کے سبب انھوں نے اشونی کو قتل کیا ہے۔