کاسگنج: اتر پردیش میں کاسگنج شہر کوتوالی علاقے میں ایک ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ فتح پور کا مکیش کل شام ایک 12 سال کی لڑکی کو بھلاکر اپنے ساتھ لے گیا اور اس کے ساتھ عصمت دری کی۔ ملزم لڑکی کو بری حالت میں چھوڑ کر بھاگ گیا لیکن بعد میں پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ بچی کو علاج کے لئے اسپتال بھیجا گیا ہے ۔