اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک پانچ لاکھ چھتیس ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں امپورٹ آٹھ لاکھ تیرہ ہزار ٹن تھی۔ رواں مالی سال کھاد کی درآمد پر بیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔ نومبر میں امپورٹ ایک چوتھائی کمی سے ایک لاکھ اکیس ہزار ٹن رہی