کھجور: 6 عدد
ہرا دھنیا: آدھی گٹھی
ہری مرچیں: 4 عدد
کیچپ: آدھا کپ
سرکہ: آدھا کپ
نمک: حسب ذائقہ
ترکیب
کھجور، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں اچھی طرح کوٹ کر پیس لیں۔ اس میں حسب ذائقہ نمک، کیچپ اور سرکہ ڈال کر مکس کر لیں۔ مزیدار کھجور کی چٹنی تیار ہے۔ رمضان المبارک میں پکوڑوں کے ساتھ نوش فرمائیں۔