نئی دہلی ، 17 جنوری (یو این آئی) نئی دہلی کے پہاڑ گنج علاقے میں ڈنمارک کی ایک نوجوان لڑکی سے اجتماعی آبروریزی کے بعد اپوزیشن کے نشانے پر آئے وزیراعلی اروند کیجریوال نے آج لفٹننٹ گورنر نجیب جنگ سیملاقات کی
اور دہلی پولیس کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کی۔