نئی دہلی : اگست میں کاروں کی فروخت میں ۰۶۶ فیصد بڑھ کر ۱۶۳۰۹۳یونٹ پر پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ سال اسی مہینے میں یہ اعداد و شمار ۱۵۳۷۸۱رہا تھا۔ گاڑی مینوفیکچررز کی سب سے بڑی تنظیم سیام کی جانب سے آج یہاں جاری اعداد و شمار کے مطابق اگست میں کاروں کی برآمد میں ۰۲۰فیصد کی کمی درج کی گئی اور یہ ۴۶۵۸۷ اکائی سے کم ہو کر ۴۶۵۷۹ پر آ گیا۔زیر جائزہ مدت میں تجارتی گاڑیوں کی کل فروخت ۲۱۳۹۳۸ یونٹ سے ۹۹۳فیصد بڑھ کر ۲۲۲۴۷۶یونٹ پر پہنچ گئی۔ اس دوران کمرشیل گاڑیوں کی فروخت ۴۸۵۱۸یونٹ کے مقابلے ۵۸۷ فیصد بڑھ کر ۵۲۱۹۸یونٹ پر پہنچ گئی تھی۔