فتح پور (نامہ نگار)نریندرمودی حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی مہیلا سبھا نے گرانی کے خلاف وزیراعظم کا پتلا نذرآتش کیااورمرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیامہیلا سبھا کی علاقائی سکریٹری کی قیادت میں سیکڑوں کی تعداد میںکارکنان نے مرکزی حکومت سے مہنگائی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔