میدہ آدھا پا ئو
کھویا آدھا کلو
انڈے دو عدد
بیکنگ پاڈر ایک کھانے کا چمچ
کوگنگ آئل فرائی کرنے کے لئے
ترکیب
ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں، تاربننے لگیں تو اتار لیں اور دس عدد
چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں۔
میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے۔