لکھنؤ (نامہ نگار)گورنر رام نائک آج مدھیہ پردیش کے گورنررام نریش یادوکے لکھنؤ کی مال ایونیو واقع رہائش گاہ پرجاکر ملے ۔
ان کے بیٹے آنجہانی شیلیش یادو کے انتقال پرتعزیر ظاہر کی۔گورنر نے آنجہانی شیلیش یادو کے جسد خاکی پرگل ہائے عقیدت پیش کرکے خراج عقیدت پیش کیااور ان کی روح کی تسکین کیلئے دعاکی۔