گوگل سرچ انجن صرف انٹرنیٹ پر ویب سائٹس کی تلاش میں ہی مدد نہیں دیتا بلکہ تصاویر ڈھونڈنے کے لیے بھی اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔مگر ایسا لگتا ہے کہ گوگل نے اب تصاویر کی تلاش کو صارفین کے لیے کچھ مشکل بنادیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved