گورکھپور(نامہ نگار)گھریلوگیس ہرگھر کی بنیادی ضرورت ہے۔بغیر بھٹکے سب کو اس کاکنکشن مناسب قیمت پر ملنا چاہئے اسی مقصد سے میری پہل اوروعد ے کے مطابق آئل کمپنیاں آج سے ۱۸فروری تک الگ الگ مقامات پر کیمپ لگائیں گی۔یہ اطلاع گورکھپور کے رکن پارلیمنٹ آدتیہ ناتھ نے دی۔انھوںنے بتایاکہ کیمپ میں
صبح دس بجے سے شام چاربجے تک ان لوگوںکارجسٹریشن کیاجائے گا جن کے پاس اب تک کنکشن نہیںہے۔