نئی دہلی( بھاشا) اس سال پیداوار میں گراوٹ کے اندیشوں کے درمیان آنا ملوں اور اسٹاکسٹوں کی زبر دست خریداری کے سبب دہلی اناج بازا میں آج گیہوں کی قیمتوں میں ۰۳روپئے کو ئنٹل کی تیزی درج کی گئی ۔بازار ذرائع کے مطابق گیہوں درا فلور مل اور دیسی کی قیمت ۰۳روپئے کی تیزی کے ساتھ بالترتیب ۰۶۶۱سے ۵۶۶۱روپئے اور ۰۰۱۲سے ۰۰۳۲روپئے کو ئنٹل بند ہوئی ۔آٹا چکی ڈلیوری کی قیمت ۵۳۶۱سے ۰۴۶۱روپئے سے بڑھ کر ۵۶۶۱سے ۰۷۶۱روپئے فی ۰۹ کلوبندہوئی ۔وہیں دہلی دال بازار میں آج چنا اور چنے کی دال کی قیمتوں میں ۰۵روپئے کوئنٹل کی تیزی درج کی گئی ۔بازار ذرائع کے مطابق چنا کی قیمت ۰۰۳۳سے ۰۵۸۳روپئے سے بڑ ھ کر ۰۰۳۳سے ۰۰۹۳روپئے کو ئنٹل بندہوئی ۔چنے کی دال مقامی اور اعلیٰ کوالٹی کی قیمت ۰۵روپئے کی تیزی کے ساتھ بالترتیب ۰۰۱۴ سے ۰۰۳۴روپئے اور ۰۰۲۴سے ۰۰۳۴روپئے کو ئنٹل بند ہوئی ۔بیسن کی قیمت ۰۵روپئے کی تیزی کے ساتھ ۰۷۴۱روپئے فی ۵۳کلوبندہوئی ۔
اس کے علاوہ دہلی تیل بازار میں آج چنندہ خوردنی تیلوں کی قیمتوں میں ۰۰۱روپئے تک کی گراوٹ درج کی گئی ۔بازار ذرائع کے مطابق بین الاقوامی کساد بازاری کے درمیان مانگ کمزور پڑ نے سے تھوک بازار میں چنندہ خوردنی تیلوں میں گراوٹ آئی ۔سرسوں ایکسپلر تیل دادری اور بنولہ مل ڈلیوری تیل ہر یا نہ کی قیمت ۰۵روپئے کے نقصان کے ساتھ ۰۵۴۷روپئے اور ۰۰۲۶روپئے کو ئنٹل بند ہوئی ۔سویابین ریفائنڈ مل ڈلیوری اندور اور سویابین ڈیگم کانڈلہ تیل کی قیمت ۰۰۱روپئے کی گراوٹ کے ساتھ بالترتیب ۰۰۵۷ روپئے اور ۰۵۲۷روپئے کوئنٹل بند ہوئی ۔خام پام تیل ایکس کا نڈلہ کی قیمت ۰۰۱روپئے گرکر ۰۰۶۵روپئے کوئنٹل بند ہوئی ۔پا مولین آر بی ڈی اور پامولین کا نڈلہ تیل کی قیمت ۰۰۱روپئے کے نقصان کے ساتھ بالترتیب ۰۰۷۶روپئے اور ۰۰۳۶ روپئے کو ئنٹل بندہوئی ۔