ٹوکیو(وارتا) گاڑیاں بنا نے والی جاپان کی بین الاقوامی سطح کی نے انجن پر قابو رکھنے والے سافٹویئر پروگرامنگ میں خرابی آجانے کے سبب جاپان میں فروخت کی گئی اپنی ایک لاکھ ۷۵ ہزار ۳۵۶گیس اور الیکٹرک پر مبنی ہائی برڈ کار فٹ کو واپس منگالیا ہے۔
اس سے قبل بھی ٹکاٹا کارپوریشن کے ذریعہ تعمیر شدہ ایئر بیگ میں خرابی آنے کی وجہ سے بھی دیگر کاروں کو واپس لیا تھا۔اس سے قبل تین بار اکتوبر اور دسمبر ۲۰۱۳ اور فروری ۲۰۱۴ میں فٹ کاروں کو واپس لے لیا گیا تھا۔