ہندوستان میں دہشت گردی کا کوئی نام و نشان نہیںن تھا، لیکن پاکستان، امریکہ اور ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بی جے پی کے سیاسی نظریات یہ ہیں کہ ہندوستان سے مسلمانوں کو بھگاؤ اور اکھنڈ بھارت بناؤ، اس نے خونریزی کی سیاست اپنائی اور ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل کرکے دہشت گردی پھیلائی، پاکستان کی سیاست اپنائی اور ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل کرکے دہشت گردی پھیلائی، پاکستان نے ہندوستان کئے خلاف مسئلہ کشمیر کی وجہ سے کشمیر اور ہندوستان کے مختلف شہروں میں قتل عام، بم بلاسٹ اور دیگر طریقے اپناکر ہندوستان کے شہریوں کو اپنی دہشت گردی کا شکار بنایا۔ شاید پاکستان یہ سوچتا ہے کہ ہندو دہشت گردانہ عمل نہیں کرتا۔ اس لیے میں اپنی اس دہشت گردی سے مسئلہ کشمیر حل کر سکتا ہوں، لیکن نہیں،پاکستان ہندوستان سے کشمیر کسی بھی حالات میں حاصل نہیں کر سکتا۔ اس کے علاوہ امریکہ پاکستان کو ہندوستان کے ہی خلاف عمل کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ امریکہ نے ہی پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں کا مالک بنایا۔ یعنی پاکستان کے جو ایٹمی ہتھیار ہیں وہ اس طرح سمجھا جائے کہ ایشیا میں اگر امریکہ کو ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرنا ہے تو وہ فوراً پاکستان کے ایٹمی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے اور پاکستان کسی بھی طرح سے امریکہ کی اس مداخلت کو روک نہیں سکتا۔ امریکہ نے پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں کا مالک جو بنایا ہے، اس میں امریکہ کے اپنے ہی سیاسی مفادات پنہاں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ کہا جائے کہ امریکہ نے پاکستان کو ہندوستان کے خلاف دہشت گرد بنایا ہوا ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ نواز شریف مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے کشمیر کو ثالث بنانا چاہتے ہیں، یعنی ان دونوں ممالک کا ایسا سارا عمل اور حکمت عملی ہی دہشت گردی ہے ۔
بی جے پی جماعت کا اصل نصب العین بھی دہشت گردی ہے، اس کی مثال گاندھی جی کا قتل ہے، اس سے بڑا قتل ہندوستان میں کونسا کیا جاسکتا ہے یعنی اپنے ہی ملک کی ایک سیاسی جماعت جو شدت پسند، دہشت گردانہ نظریات کی حامل ہے، اس جماعت کا لیڈر ملک کے باپو کا قتل کردے اور وہ جماعت آج بھی اسی طرح اپنی سیاسی حکمت عملی اور نظریات پر قائم ہے۔ اس کو جمہوریت سے ناجائز فائدہ اُٹھانا کہتے ہیں ورنہ ملک کا کوئی حکمراں جو عامرانہ سیاسی حکمت عملی کا حامل ہو تو کسی بھی طرح ایسی جماعت اور ایسی جماعت کے لیڈروں کو ہمیشہ جیل کی سلاخوں میں رکھے گا، بہرحال ملک کو خطرہ اگر ہے تو وہ بی جے پی سے ہے کیونکہ فرقہ پرستی کی سیاسی حکمت عملی پر عمل پیرا ہونے کے باعث مسلمان اچھی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ ان میں ایسے لیڈر بھی ہیں جو اسمگلر چور ہیں، بوڑھے ہونے پر داڑھی رکھ لیتے ہیں اور تین ماہ کے بعد بہت پر اسرار انداز میں داڑھی صاف کرا دیتے ہیں۔ کیوں داڑھی رکھی تھی اور کیوں صاف کرا دی۔ یہ بات ان کے غلط پیشے کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ بہرحال ہندوستان میں دہشت گردی بی جے پی اور پاکستان نے ہی پھیلائی ہے۔ اسمگلر چاول چور خاکروب شیطان ناجائز نطفہ اپنے شیطانی عمل پر گامزن ہے-حکیم سراج الدین ہاشمی۔