اسلام آباد (وارتا)پاکستان کے وزیر برائے کامرس خرّم دستگیر خان نے کہا ہے کہ دو فریقی تجارت کو فروغ دینے کے مقصد سے ان کا ملک ہندوستان کو ’’غیر تفریق بازار پہونچ ‘‘این ڈی ایم اے والے ملک کا درجہ دے گا ۔مسٹر خان نے کہا کہ ہندوستان کو ترجیحی ملک کا درجہ نہیں
دیا گیا ہے بلکہ این ڈی ایم اے کے تحت پاکستان بازار تک ہندوستا ن کی پہونچ یقینی بنانے میں کوئی تفریق نہیں برتی جائے گی ۔