اسلام آباد: حکومت کی جانب سے کھاد ساز اداروں پر گیس سرچارج میں ایک سو تین روپے فی ایم، ایم، بی، ٹی، یو اضافہ کر دیا گیا۔ جس کے بعد نرخ ایک سو ستانوے روپے سے بڑھ کر تین سو روپے فی ایم، ایم ،بی،ٹی،یو ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فرٹیلائزر کمپنیوں کی جانب سے یوریا کی بوری کی قیمت