(صالحہ رضوی) :اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لئے بی جے پی میں چھڑی جنگ فیس بک سے باہر آ گئی ہے. بی جے پی لیڈر مینکا گاندھی نے اپنے بیٹے ورون گاندھی کو اتر پردیش کے وزیر اعلی کے عہدے کا امیدوار بنائے جانے کی کھلے عام وکالت کی ہے.
پیلی بھیت میں ایک عوامی جلسے میں انہوں نے کہا کہ اگر ورون اتر پردیش کی حکومت کو چلاتے تو اچھا ہوتا.
قابل ذکر ہے کہ اتر پردیش میں بی جے پی کی جانب سے وزیر اعلی کے عہدے کے دعویداروں میں کئی رہنماو ¿ں کے نام سامنے آ چکا ہے، جن میں ورون سمیت بی جے پی صدر امت شاہ اور ریاست بی جے پی صدر لکشمی کانت واجپئی کا نام شامل ہے. ان لیڈروں کی دع
ویداری کے درمیانی ۔