وارانسی، 20 ستمبر (یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج یہاں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسٹر یوگی طے شدہ پروگرام کے مطابق وارانسی پہنچ گئے۔وہ حکام کے ساتھ این ڈی آر ایف کی کشتی سے جائزہ لیں









