متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
خلیجی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کیے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 7 جولائی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved