واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر زور دار دھماکا ہوا، جس میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق خوف ناک دھماکے کے بعد جائے وقوع پر آگ لگ گئی۔ ابتدائی اطلاعات میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد کے ہلاک ہونے سے متعلق پتا چلا ہے۔









