فرانس کے شہر مارسیلے میں دھماکے کے بعد دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمارتیں گرنے کے واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، عمارتوں کے ملبے تلے 6 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved