گزشتہ روز دنیا کے بااثر ترین فلسفی ، صحافی اور سیاسی کارکن کارل مارکس کی 203 ویں سالگرہ منائی گئی۔
کارل مارکس نے زندگی بھر محنت کشوں کے لیے جدوجہد کی۔کارل مارکس اپنے نظریات کی وجہ سے کئی ملکوں میں سوشلسٹ انقلاب کی بڑی وجہ بنے۔وہ 5 مئی 1818 کو پرشیا (موجودہ جرمنی) کے شہر ٹریئر میں ایک وکیل گھر پیدا ہوئے تھے۔