گورکھپور : بینک سے روپئے نکال کر گھر لوٹ رہے ریٹائرٹیچرسے بدمعاشوں نے ۴۵ہزار روپئے چھین لئے۔وارادات پی پی گنج کے سپہیاجسول حلقہ میںہوئی۔واردات کے بعد ملزمین جسول بازارکی جانب فرار ہوگئے ،ٹیچرکی اطلاع پر پہنچی پی پی گنج کے پولیس نے گمشدگی کا معاملہ درج کیا ہے ،موصولہ اطلاع کے مطابق پی پی گنج علاقہ کے رمواپورگائوں کے شیوپونجن سنگھ ریٹائرٹیچر ہیں۔ دوپہر کے وقت وہ ایس بی آئی کی پی پی گنج کی شاخ سے ۴۵ہزارنکال کر پیدل ہی گھرکی جانب جارہے تھے ۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved