ماسکو،19ستمبر(اسپوتنک) افغانستان کے ننگرہار صوبے میں ہوئے فضائی حملے میں 30افراد ہلاک اور 45زخمی ہوگئے۔
ٹولو نیوز براڈکاسٹر نے صوبائی کونسل کے حوالے سے جمعرات کی اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔









