یوکرینی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے مشرقی علاقوں پر روس کے حملوں میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
یہ حملے ایسے میں جاری ہیں کہ فرنٹ لائن پر جنگ کا دائرہ ایک ہزار کلومیٹر تک پھیل گیا ہے اور روس کی کوشش ہے کہ فضائی حملوں کے ذریعے یوکرین کے عسکری ذخائز کو کم کردے۔









