تل ابیب، 16 مئی (اسپوتنک) اسرائیل اور فلسطین کے مابین جاری جد و جہد کے دوران مشرقی یروشلم میں کم از کم 360 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
اس سے قبل ریڈ کریسنٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ جاری جد و جہد میں 1330 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ پٹی میں 100 سے زیادہ جبکہ ویسٹ بینک میں 900 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہےکہ اسرائیل اور فلسطینی کے مابین جاری جد و جہد کے دوران دونوں اطراف کے کئی شہریوں کی موت ہوئی ہے اور سیکڑوں کی تعدادا میں زخمی ہوئے ہیں۔ جد وجہد کے دوران مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔