سری نگر،27 مئی ؛ جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے صورہ علاقے میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے حال ہی میں ملی ٹینٹ صفوں میں شمولیت اختیار کرنے والے 2 جنگجووں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا۔

File Photo
File Photo
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved