ایران میں اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے والے چار مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے شعبہ تعلقات عامہ نے صیہونی حکومت کی جاسوسی ایجنسیوں کے لئے جاسوسی کرنے والے چار ایجنٹوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved