بستی: اترپردیش کے ضلع بستی میں کورونا وائرس کے۹ئے مریضوں کی تصدیق کے بعد ضلع میں کووڈ۔۱۹تاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر ۳۰۶ہوگئی ہے ۔
آفیشیل ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ بی آر ڈی میڈیکل کالج، گورکھپور سے جمعرات کی شام کو ملی جانچ رپورٹ میں۹؍افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اب تک کل ۳۰۶ مریضوں میں ۱۲؍افراد کی موت ہوگئی جبکہ ۳۰۲مکمل طور سے شفایاب ہوکر اپنے گھروں کو جاچکے ہیں۔ اس وقت ضلع میں ۹۱مریضوں کا علاج کووڈ۔۱۹؍اسپتالوں میں چل رہا ہے ۔