نجی پارک میں بیماری پھیلنے سے 72 چیتے ہلاک، ماہرین کا سخت نگرانی کا مطالبہ
جنوب مشرقی ایشیائی ملک تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں واقع نجی وائلڈ لائف پارک میں متعدی بیماری پھیلنے سے کم از کم بہتر چیتوں کی ہلاکت کے واقعے نے ماہرین اور جانوروں کے حقوق کے حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
![]()








