فتح پور : چوڈگراایس بی آئی بینک سے نولاکھ روپئے نکالنے کے بعددودھ ڈیڑی کا مالک واپس جارہاتھا۔اسی دوران تین نامعلوم بدمعاش ڈیڑی کے مالک کو اسلحہ دکھاکرنولاکھ روپئے لوٹ کرفرارہوگئے۔گائوں کے لوگوں نے جب بدمعاشوںکا محاصرہ کیا توبدمعاش اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر ایک دیگر شخص کی گاڑی لے کرفرار ہوگئے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved