مغربی برازیل کے نواحی علاقے میں 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ان افراد کو چھریوں کے وار کے علاوہ گولیاں بھی ماری گئیں۔ مارے جانے والے افراد میں ایک پادری بھی شامل ہے۔
حکام کے مطابق مارے جانے والے تمام افراد مرد ہیں جن کی عمریں 23 سے 57 سال کے درمیان ہیں۔