صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہمارے 90 فیصد سیکورٹی مسائل ایران کی طرف سے ہیں۔ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے 90 فیصد سیکورٹی مسائل ایران اور اس سے وابستہ فورسز کی وجہ سے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved