HomeHighlighted Newsیوم جمہوریہ کے موقع پر 942 پولیس اہلکاروں کو شجاعت اور خدمت کے تمغوں سے نوازا گیا نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس، فائر بریگیڈ، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس کے 942 اہلکاروں کو شجاعت اور خدمت کے تمغوں سے نوازاگیا۔ وزارت داخلہ نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ ان میں شجاعت کے 95 تمغے بھی شامل ہیں۔ شجاعت کا تمغہ حاصل کرنے والوں میں سے 78 کا تعلق پولیس سروس سے ہے اور 17 کا تعلق فائر سروس سے ہے۔ تمغوں سے نوازے جانے والے اہلکاروں میں ایسے101 اہلکار بھی شامل ہیں جنہوں نے امتیازی خدمات کے لیے صدر کا تمغہ حاصل کیا۔ ان میں سے 85 پولیس سروس سے، 5 فائر سروس سے، 7 سول ڈیفنس اور ہوم گارڈ سے اور 4 اصلاحی خدمات کے اہلکار ہیں۔ اس کے علاوہ شاندار خدمات پر 746 تمغےدینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یوم جمہوریہ کے موقع پر 942 پولیس اہلکاروں کو شجاعت اور خدمت کے تمغوں سے نوازا گیا نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس، فائر بریگیڈ، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس کے 942 اہلکاروں کو شجاعت اور خدمت کے تمغوں سے نوازاگیا۔ وزارت داخلہ نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ ان میں شجاعت کے 95 تمغے بھی شامل ہیں۔ شجاعت کا تمغہ حاصل کرنے والوں میں سے 78 کا تعلق پولیس سروس سے ہے اور 17 کا تعلق فائر سروس سے ہے۔ تمغوں سے نوازے جانے والے اہلکاروں میں ایسے101 اہلکار بھی شامل ہیں جنہوں نے امتیازی خدمات کے لیے صدر کا تمغہ حاصل کیا۔ ان میں سے 85 پولیس سروس سے، 5 فائر سروس سے، 7 سول ڈیفنس اور ہوم گارڈ سے اور 4 اصلاحی خدمات کے اہلکار ہیں۔ اس کے علاوہ شاندار خدمات پر 746 تمغےدینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نئی دہلی : یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس، فائر بریگیڈ، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس کے 942 اہلکاروں کو شجاعت اور خدمت کے تمغوں سے نوازاگیا۔
وزارت داخلہ نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ ان میں شجاعت کے 95 تمغے بھی شامل ہیں۔
شجاعت کا تمغہ حاصل کرنے والوں میں سے 78 کا تعلق پولیس سروس سے ہے اور 17 کا تعلق فائر سروس سے ہے۔
تمغوں سے نوازے جانے والے اہلکاروں میں ایسے101 اہلکار بھی شامل ہیں جنہوں نے امتیازی خدمات کے لیے صدر کا تمغہ حاصل کیا۔ ان میں سے 85 پولیس سروس سے، 5 فائر سروس سے، 7 سول ڈیفنس اور ہوم گارڈ سے اور 4 اصلاحی خدمات کے اہلکار ہیں۔
اس کے علاوہ شاندار خدمات پر 746 تمغےدینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔