یروشلم، 2 جنوری ؛ اسرائيل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے بدعنوانی کے تین معاملوں میں استغاثہ سے پارلیمانی استثنی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بدھ کو جاری بیان کے مطابق مسٹر نیتن یاہو نے بدعنوانی کے تین معاملات میں استغاثہ سے پارلیمانی استثنی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔
مسٹر نتن ياهو نے کہا کہ وہ اسرائیل کے مستقبل کی خاطر پارلیمنٹ کے صدر يولي ایڈیلسٹين سے استثنی کی درخواست کریں گے۔