ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کرنے اور تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے جانے کے مطالبوں پر امریکا اور یورپ سمیت دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں اور ان مظاہروں میں اہم شوبز، سیاسی و سماجی شخصیات بھی شریک ہو رہی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved