لکھنؤ:عمر قید کی سزا کاٹنے کے بعد بھی طویل عرصہ سے جیلوں میںبند قیدیوںکی ہر سال ۲۶؍جنوری کو رہائی ہوتی ہے۔ اس بار بھی ایسے کئی قیدی لکھنؤ جیل میں بند ہیں جنہیں رہائی کا انتظار ہے۔ پہلے کی طرح قیدیوںکو رہائی کےلئے جیل محکمہ کی جانب سے طے معیار پر کھرا اترنا ہوگا۔ معیار کو چار سطح پر جانچنے کے بعد رہائی پر مہر لگے گی۔









