نئی دہلی، 16 جنوری ( یواین آئی) دہلی میٹرو کے دوارکا موڑ اسٹیشن پر جمعرات کی صبح ایک شخص کے ٹریک پر کود جانے سے دوارکا سیکٹر 21 اور راجیو چوک کے درمیان چلنے والی بلیو لائن سروس تقریبا ایک گھنٹے سے زائد وقت کے لئے متاثر رہی .


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved